• news

گارڈ گروپ نیو ایج نے نبی یوسف میموریل پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) گارڈ گروپ نیو ایج نے حتف کی ٹیم کو شکست دے کر نبی یوسف میموریل پولو ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں گارڈ گروپ نیو ایج نے میچ میں ساڑھے چھ کے مقابلہ مقابلے میں 7گو ل کے فرق سے فتح حاصل کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ گورمے پولو نے اولمپیا پولو کوایک کے مقابلے نو گول سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ای پیپر-دی نیشن