• news

بھارت پاکستان میں خانہ جنگی کی سازشیں کر رہا ہے: فضل الرحمن خلیل

اسلام آباد (آن لائن) انصار اُلامہ پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن خلیل نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور میں بھارتی ہاتھ سے ثابت ہوگیا ہے کہ بھارت پاکستان میں خانہ جنگی کی سازش اور بدامنی کا ذمہ دارہے اور وہ پاکستان میں خانہ جنگی کی سازشیں کر رہا ہے۔ بھارت کے حوالے پاک فوج کے دوٹوک موقف نے پوری پاکستانی قوم کو متحد کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن