• news

بھارتی سیکرٹری خارجہ مارچ میں آسکتے ہیں، مذاکرات کے ایجنڈے میں کشمیر ضرور شامل ہوگا: سرتاج عزیز

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ مارچ میں پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ مذاکرات کے ایجنڈے میں کشمیر ضرور شامل ہوگا۔ بھارت نے مذاکرات موخر کئے تھے تو پہل بھی اسے ہی کرنی تھی۔ بھارت سے تمام مسائل پر بات ہوتی ہے تاہم کشمیر پر بات کرنا ضروری ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن