• news

پی پی متحد ہے‘ قیادت کیخلاف بات کرنیوالے پارٹی کے دوست نہیں: بلاول

کراچی (نوائے وقت رپورٹ)  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول  بھٹو زرداری  نے  ٹوئٹر  پیغام میں کہا ہے کہ پیپلز  پارٹی متحد ہے، قیادت  کیخلاف باتیں کرنے والے پارٹی کے دوست نہیں ہیں۔ پارٹی  پر تنقید کرنے والوں کو بلاول  نے جواب میں کہا ہے کہ  ’’یو ٹو بروٹس‘‘ کہ تم سے تو یہ امید نہیں تھی۔

ای پیپر-دی نیشن