لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی
لاہور(نوائے وقت نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے سزائے موت کے مجرم محمد اعظم کی سزا عمر قید میں بدل دی۔ محمد اعظم کو محمد اشرف کے قتل کے جرم میں ماتحت عدالت نے سزائے موت سنائی تھی جس کیلئے اپیل دائر کی گئی تھیں۔
عمر قید