شائقین نے سٹیج ڈرامہ ’’رات کی رانی‘‘ پسند کیا ہے : ماہ نور
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور محفل تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ’’رات کی رانی‘‘ میں کام کر رہی ہیں۔ ڈرامے کی رائٹر اور ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں۔ ماہ نور نے کہا کہ شائقین ڈرامہ میں میری اداکاری بہت پسند کر رہے ہیں۔