• news

جاوید شیخ کے بیٹے فلم میں ہیرو کا کردار ادا کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلمسازو ہدایت کار جاوید شیخ فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ فلم میں ہیرو کا کردار ان کے صاحبزادہ شہزاد شیخ کریں گے۔ جاوید شیخ فلم میں اداکاری بھی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن