• news

کرپشن کیس کے 2 ملزموں کی ضمانت منظور ‘ایک ہفتے میں 8 پلاٹس، پلی بارگین کی 34 فیصد رقم نیب کو دینے کا حکم

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ نے لاہور قصر ذوق کرپشن کیس کے دو ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں ایک ہفتہ کے اندر اندر 8 پلاٹس اور پلی بارگین کی 34 فیصد رقم دو ہفتوں میں نیب کے پاس جمع کروانے کا حکم دیدیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن