• news

تحریک انصاف کے فنڈز میں کرپشن‘ الیکشن کمشن نے عمران سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) تحریک انصاف کے فنڈز میں کرپشن پر عمران خان سے جواب طلب کر لیا گیا۔ الیکشن کمشن نے عمران خان سے 23فروری کو جواب طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کے سابق رکن اکبر ایس بابر نے پارٹی فنڈز میں کرپشن کیخلاف الیکشن کمشن کو درخواست دی تھی جس پر چیئرمین تحریک انصاف سے جواب طلب کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن