• news

ملتان: سینٹرل جیل کے دو قیدی نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئے

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) سینٹرل جیل ملتان کے 2 قیدی نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تین روزہ قبل دونوں قیدیوں کو بیماری کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن