• news

ایف آئی اے نے دہشت گردوں کی فنڈنگ کرنے والے 20 بنک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ایف آئی اے نے دہشت گردوں کی فنڈنگ کرنے والے 20 بنک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق سٹیٹ بنک نے ایف آئی اے کو 400 اکائونٹس کی تفصیلات فراہم کی تھیں۔ 350 بنک اکائونٹس کی تحقیقاتی رپورٹ سٹیٹ بنک کو فراہم کر دی گئی۔ ایف آئی اے کے مطابق 150 بنک اکائونٹس منی لانڈرنگ کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن