سندھ ہائیکورٹ نے حےسکو کے 40 ملازمین کو بحال کر دیا
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے حےسکو ملازمین کو دوبارہ بحال کر دیا۔حےسکو نے 40 ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا تو ملازمین نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ درخواست میں کہا گیاحےسکو میں 2 اسامیوں پر 40 ملازمین کو بھرتی کیا گیا جو غیر قانونی ہے۔
حیسکو ملازمین بحال