• news

پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام آج دہشت گردی کیخلاف یوم مذمت منایا جائیگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد  کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی،مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی اپیل پر آج (20فروری بروز جمعہ )ملک بھر میں دہشتگردی کیخلاف’’ یوم مذمت‘‘ منایا جائے گا۔ وفاق المساجد پاکستان سے متصل 74ہزار تین سو سے زائد مساجدکے اندر جمعہ کے خطبات میںدہشت گردی، انتہاپسند ی اور فرقہ ورانہ تشدد کیخلاف قراردادیں منظور کی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن