• news

جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی صارفین کو 3 روپے یونٹ تک ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جنوری 2015ء کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بھی بجلی صارفین کو 3 روپے یونٹ تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا پہلے ہی 3 روپے 24 پیسے یونٹ ریلیف دے چکی ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی جنوری میں خریدی گئی بجلی کے اعداد و شمار کو حتمی شکل دے رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن