• news

دفاعی چیمپئن رافیل نڈال ریو اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) دفاعی چیمپئن رافیل نڈال، ڈیوڈ فیرر، فیبیو فوگنینی اور آندریس حیدر نے ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔  کوارٹر فائنل میں افیل نڈال نے یوروگوئے کے پیبلو شاویز کو 4-6 ، 7-5 اور 6-0 کو شکست دی۔

ای پیپر-دی نیشن