• news

ٹیلی نار فیشن ویک اینڈ دوسرے روز بھی جاری رہا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ٹیلی نار فیشن ویک اینڈ کے دوسرے روز بھی معروف برانڈز اور ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔فیشن شو میں مہرین سید، نادیہ حسین، ریچل گل، سونیا نذیر، فیا خان، ارج سمیت متعدد ماڈلز نے معروف ڈریس ڈیزائنرز کے رنگ برنگے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔

ای پیپر-دی نیشن