شادی سے زیادہ اپنے بچوں کی خواہش ہے:سلمان خان
دبئی(کلچرل ڈیسک) بالی ووڈ دبنگ ہیرو سلمان خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ شادی کی خوشخبری جلد ہی دوں گا۔ان کی قسمت ساتھ نہیں دے گی اور انشاء اللہ یہ جلد ہو گا ۔ شادی کا منصوبہ بنا لیا ہے شادی سے زیادہ اپنے بچوں کی خواہش ہے۔