• news

ترک صدر کی صاحبزادی سمیہ کے قتل کی سازش تیار کیے جانے کی خبروں کی تحقیقات شروع

 انقرہ ( آن لائن )ترکی کے پبلک پراسیکیوٹر جنرل نے صدر رجب طیب اردگان کی صاحبزادی سمیہ کے قتل کی سازش تیار کیے جانے کی خبروں کی تحقیقات شروع کردی  ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن