• news

سینٹ قائمہ کمیٹی خارجہ کا اجلاس آج، غیر ملکی معاہدوں کی پارلیمنٹ سے توثیق کیلئے آئینی ترمیم کے بل کی منظوری متوقع

اسلام آباد (صباح نےوز) سینٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کی جانب سے آج پیرکو اہم اجلاس میں غیر ملکی معاہدوں کی پارلیمنٹ سے توثیق کے آئینی ترمیم بل کی منظوری متوقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن