• news

بلدیاتی انتخابات کیس کا بنچ تبدیل سماعت پرسوں ہو گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس سپریم کورٹ ناصر الملک کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث بلدیاتی انتخابات کیس کا بنچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت 26فروری کو ہو گی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ، جسٹس سرمد عثمانی پر مشتمل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔
بنچ

ای پیپر-دی نیشن