• news

مچھ: تیز رفتاری کے باعث ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ (آئی این پی) مچھ کے قریب لیز نمبر 66 ریلوے پھاٹک کے قریب بریک فیل ہونے سے ٹرک نالے میں جاگرا جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور شیر احمد کرد اور پالے خان موقع پر جاں بحق جبکہ ظہور احمد شدید زخمی ہوگیا۔
مچھ

ای پیپر-دی نیشن