• news

داعش کو مالی بحران، مقتولین کی میتیں فروخت کرنا شروع کر دیں

برلن (آن لائن) عراق اور شام میں دہشت گردی میں ملوث دولت اسلامیہ ’’داعش‘‘ کے خلاف جاری عالمی کارروائی کے نتیجے میں تنظیم کو جانی نقصان کے ساتھ سنگین مالی مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ تنظیم نے  اپنے قبضے میں موجود مخالفین کے مقتولین کی میتوں کی واپسی کی بھی قیمت وصول کرنا شروع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن