• news

ملتان: اغوا برائے تاوان کے ملزم کو دو بار سزائے موت، 14سال قید،جائیداد ضبط کرنے کا حکم

ملتان (سپیشل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر2 کے جج نے اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم جاوید کو مجموعی طور پر دو مرتبہ سزائے موت اور 14  سال کی مزید قید سخت کی سزا سنا دی، ملزم کی تمام منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کی ضبط کرنے کا بھی حکم سنایا۔

ای پیپر-دی نیشن