• news

خیبر پی کے میں شجرکاری مہم میں جی پی ایس ٹیکنالوجی کا استعمال، پودے کی کٹائی یا گمشدگی کا فوری پتہ چل سکے گا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ)  خیبر پی کے میں حکومت نے شجرکاری مہم کے دوران جی پی ایس ٹیکنالوجی  کا استعمال کیا ہے۔ پودے  کی کٹائی یا گمشدگی  کی صورت میں فوری پتہ چل سکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن