• news

بھارت : ساتھ کھانا کھانے پردلت کی ناک کاٹ دی

نئی دہلی (بی بی سی) ریاست اترپردیش کے ضلع جالون میں ایک دلت کی ناک کاٹ دی گئی۔ امر سنگھ دوہرے کے مطابق ان کی ’غلطی‘ یہ تھی کہ انھوں نے گاؤں کی ایک شادی میں اونچی ذات والوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا لیا تھا۔دوہرے نے کہا شکایت لے کر جب وہ مادھوگڑھ تھانے گئے تو پولیس نے ٹال دیا۔

ای پیپر-دی نیشن