• news

ایکسپو پاکستان میں 789 کمپنیوں نے شرکت کی یقین دہانی کرا دی: ایس ایم منیر

کراچی (اے پی پی) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈیپ) کے چیف ایگزیکٹو ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ 26 فروری سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہونے والی 4 روزہ 9 ویں ”ایکسپو پاکستان“ میں پڑوسی ملک بھارت بھی شرکت کرے گا،ایکسپو پاکستان میں 789 کمپنیوں نے شرکت کی یقین دہانی کرا دی 26 فروری کو وزیراعظم ایکسپو پاکستان کا افتتاح کریں گے جبکہ 25 فروری کو نمائش میں شرکت کرنے والے بین الاقوامی ایگزی بیوٹرز اور وفود کے اعزاز میں عشائیہ گورنر ہاﺅس میں دیا جائے گا جس میں مالدیپ کے وزیراعظم اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار شریک ہوں گے۔











ای پیپر-دی نیشن