• news

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

ابوظبی (آن لائن ) عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یو اے ای حکام کوپیش کردیں۔پاکستانی حکام عزیربلوچ کولیکرایک سے2دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کیا گیاتھا۔

ای پیپر-دی نیشن