• news

پشاور‘ مظفر آباد اور نواحی علاقوں میں زلزلہ، کوئی نقصان نہیں ہوا

پشاور/ مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) پشاور‘ مظفر آباد اور نواحی علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا۔ ریکٹر سکیل پر شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔کوئی جانی یا مالی  نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن