• news

خیبر پی کے میں ایمرجنسی رسپانس سکواڈ کے نام سے سکیورٹی فورس قائم

لندن (بی بی سی) صوبہ خیبر پی کے میں ایمرجنسی رسپانس سکواڈ کے نام سے پولیس کی ایک اور سکیورٹی فورس قائم کر دی گئی۔ ابتدائی طور پر اس فورس نے پشاور میں کام شروع کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن