• news

اسلام آباد: غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت آج ہو گی، مشرف کی تین درخواستوں پر فیصلہ بھی سنایا جائیگا

اسلام آباد (صباح نیوز) لال مسجد کے نائب خطیب عبدالرشید غازی اور ان کی والدہ کے مقدمہ قتل کی اہم سماعت آج ہو گی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی خان پرویز مشرف کے خلاف دوہرے قتل کے مقدمے کی سماعت کریں گے۔ عدالت 26 فروری کو ہی پرویز مشرف کی جانب سے دائر تین درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن