• news

صدر نے نیشنل ٹیرف کمشن سمیت 4 آرڈیننس جاری کردیئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر ممنون حسین نے 4 آرڈیننس جاری کردیئے۔ صدر نے نیشنل ٹیرف کمشن آرڈیننس 2015 اور اینٹی ڈمپنگ ڈیٹینر آرڈیننس 2015 کی منظوری دی۔ صدر نے کاﺅنٹر ویلنگ ڈیٹینر آرڈیننس 2015 جاری کردیا۔ صدر نے سیف گارڈ میرینز آرڈیننس 2015 کی بھی منظوری دی۔ صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر آرڈیننس منظور کئے۔
آرڈیننس جاری

ای پیپر-دی نیشن