• news

غیرملکی خاتون جہاز میں دل کے دورے سے چل بسی، مسقط سے لاہور آنیوالی پرواز کو واپس بھجوا دیا گیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسقط سے لاہور آنے والی پرواز کو واپس بھجوا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرواز میں غیرملکی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی تھیں۔ ائر پورٹ حکام نے پائلٹ کو پرواز واپس لے جانے کا کہہ دیا۔ لاہور ائر پورٹ پر لینڈ کرنے سے پہلے ہی پرواز کو واپس بھجوا دیا گیا۔
پرواز واپس

ای پیپر-دی نیشن