• news

”جھوٹ مےں بولتا نہےں اور سچ لکھ نہےں سکتا“ چودھری شجاعت بلاگ لکھےں گے

لاہور (خصوصی رپورٹر) (ق) لیگ کے صدر سینیٹر شجاعت حسےن بلاگ لکھےں گے۔ انہوں نے سےاسی زندگی اور پاکستانی سےاست کے جتنے بھی اتار چڑھاﺅ دےکھے ہےں ان پر مشتمل ےادداشتےں اس بلاگ مےں تحرےر کرےں گے جو ان کی وےب سائٹ (چودھری شجاعت حسےن ڈاٹ کام) پر اقساط کی صورت مےں شائع ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ےہ سب انہوں نے اپنی کتاب مےں تحرےر کےا لےکن کتاب کی اشاعت کا فےصلہ صرف اس لئے مو¿خر کر دےا کہ کہےں دشمن کسی فرد کے بارے مےں لکھی ےا کہی گئی کسی بھی بات کو اداروں کے خلاف ےا کسی خاص ادارے کے خلاف نہ تصور کرے ےہی سوچ کر انہوں نے فےصلہ کےا کہ وہ اپنی ےادداشتےں جو وہ مناسب سمجھےں گے اپنے بلاگ مےں شامل کرےنگے۔
شجاعت بلاگ لکھیں گے

ای پیپر-دی نیشن