• news

جیلوں میں خواتین کی حالت زار‘ سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ میں جیلوں میں خواتین قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے تمام صوبوں کو 4 ہفتے میں رپورٹ داخل کرانے کا حکم دیا اور سماعت ملتوی کر دی۔
رپورٹ طلب

ای پیپر-دی نیشن