• news

یو کرائن کا محاذ سے بھاری ہتھیار ہٹانے کا اعلان

کیف ( بی بی سی ) یوکرائن کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقوں میں جنگ بندی کے معاہدے کے بعد محاذِ جنگ سے بھاری ہتھیاروں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔ سو ملی میٹر دہانے والی توپوں کی واپسی اس سلسلے میں ’پہلا قدم‘ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن