• news

مقبوضہ بیت المقدس : یہودیوں نے چرچ جلا دیا

مقبوضہ بیت المقدس( اے ایف پی ) مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں نے ایک چرچ کی عمارت کو آگ لگا دی اور دیواروں پر نازیبا الفاظ تحریر کر دیئے ، یاد رہے کہ ایک روز قبل مسجد نذر آتش کر دی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن