• news

سونیا گاندھی کی کانگریس پر حکمرانی ختم راہول گاندھی اپریل میں صدر بنیں گے

نئی دہلی( آن لائن ) گاندھی خاندان کے سپوت راہول گاندھی اپریل میں ہندوستان کی سب سے پرانی سیاسی جماعت کانگریس کے صدر بن جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انتخابات میں ناکامیوں کے بعد 130 سالہ پرانی کانگریس اندرونی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے جا رہی ہے۔سونیا گاندھی کی کی حکمرانی ختم ہو جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن