• news

ورلڈ بنک 2018 تک ویکسین کی خریداری کیلئے 260 ارب روپے دیگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خالد حسین مگسی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ہیلتھ سروسز کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے مالی سال 2015-16ء کیلئے وزارت ہیلتھ سروسز کے منصوبے کثرت رائے سے منظور کر لئے۔سیکرٹری ہیلتھ ایوب شیخ نے کمیٹی کو بتایا ورلڈ بنک 2018ء تک ویکسین خریداری کیلئے 260 ارب روپے دے گا۔

ای پیپر-دی نیشن