• news

حکومت پنجاب نے ساہیوال میں بابا فرید کے نام سے یونیورسٹی بنانے کی منظوری دیدی

ساہیوال (نامہ نگار )حکومت پنجاب نے ساہیوال میں بابا فرید یونیورسٹی کے نام کی منظوری دے دی ہے جس پر آئندہ سالوں میں ایک ارب روپے کی لاگت سے عمارتیں تعمیر کی جائیں گی ۔بابا فرید یونیورسٹی ساہیول تقریباً57ایکڑ پر تعمیر کی جارہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد اسلم ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ نے بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے ساہیوال میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن