• news

آئی ڈی پیز کی امدادی رقم سے 50 لاکھ روپے ٹیکس کاٹ لیا گیا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ انکم ٹیکس نے آئی ڈی پیز کیلئے امدادی رقم سے 50 لاکھ روپے ٹیکس کاٹ لیا۔ انکم ٹیکس کے عملے نے قومی بنک کی برانچ سے زبردستی ٹیکس وصول کیا۔ متعلقہ اکائونٹ سے بکاخیل کیمپ بنوں کے اخراجات چلائے جاتے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے متاثرین کی نقد ادائیگی بھی کی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن