• news

صادق آباد: 4 خواتین نے رکشہ ڈرائیور کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

صادق آباد (آن لائن) صادق آباد کی الیاس کالونی میں چار خواتین نے ساتھی کی مدد سے رکشہ ڈرائیور کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ رکشہ ڈرائیور شاہ نواز نے شفیق سے 23 ہزار 730 روپے قرض واپس مانگا جس پر ان میں جھگڑا ہو گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق شاہ نواز کا 70 فیصد جسم جھلس چکا ہے۔ پولیس نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر کے دو خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔
خواتین /آگ لگا دی

ای پیپر-دی نیشن