• news

شاعر، کالم نگار خالد مسعود کے والد کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے معروف شاعر اور کالم نگار خالد مسعود کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ خالد مسعود کے والد کا ملتان میں انتقال ہوا تھا۔
تعزیت

ای پیپر-دی نیشن