انصار برنی کی صدر، وزیر اعظم سے پاکستانی شہریوں کو بھارتی سوائن فلو سے بچانے کی اپیل
کراچی (آن لائن) انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ انصار برنی ایڈووکیٹ نے صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے پاکستانی شہریوں کو بھارتی سوائن فلو سے بچانے کی اپیل کی ہے ۔