• news

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا 14واں اجلاس آج اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہاﺅس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔ صدارت کمیٹی کے چیئرمین خواجہ سہیل منصور کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن