”مقبوضہ کشمیر کی حیثیت جوں کی توں رہیگی“ بی جے پی نے موقف بدل لیا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بی جے پی نے بھارت کے آئین میں مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کے بارے میں شامل آرٹیکل 370 پر اپنا مموقف بدل لیا ہے اور کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت جوں کی توں رہے گی۔ واضح رہے کہ انتخابات میں بی جے پی آرٹیکل 370 کو ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا اعلان کیا تھا۔