• news

مصر:عدالتی حکم کے بعد پارلیمانی انتخابات تاخیر کا شکار، دھماکے میں 3 افراد ہلاک

 قاہرہ (بی بی سی/نوائے وقت رپورٹ) مصر کی سپریم کورٹ کی جانب سے ایک انتخابی قانون کو غیر آئینی قرار دیئے جانے کے بعد پارلیمانی انتخابات تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں۔ ووٹنگ 21 مارچ سے شروع ہو کر اپریل تک جاری رہنی تھی۔ ادھر بم دھماکے میں 3افراد ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن