3 برطانوی لڑکیوں کی شام میں جانے کے سفر کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
لندن (این این آئی)شدت پسند تنظیم داعش میں ممکنہ طور پر شمولیت کےلئے ترکی کے راستے شام جانے والی تین برطانوی لڑکیوں کے ترکی میں سفر کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ 15 سالہ شمیمہ بیگم، عامرہ عباسی اور 16 سالہ خازیدہ سلطانہ نے 17 فروری کو لندن سے استنبول روانہ ہوئی تھیں۔