پاکستان میں ہارٹ اٹیک ہونے کی عمر 25 سال تک آپہنچی، ہر دو منٹ بعد ایک شخص کو دل کا دورہ پڑتا ہے: میجر جنرل (ر) مسعود کیانی
راولپنڈی(این این آئی) سابق کمانڈنٹ آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی وماہر امراض قلب میجر جنرل (ر) مسعود الرحمان کیانی نے کم عمر کے نوجونواں میں سیگریٹ نوشی اور شیشہ سموکنگ کے بڑھتے ہوئے رحجانات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ہارٹ اٹیک ہونے کی عمر 40 سے کم ہو کے 20سے 25سال تک پہنچ گئی ہے،ہر دو منٹ بعد ایک شخص کو دل کا دورہ پڑتا ہے۔