• news

62سالہ قبائلی ملک کے بعد چارسدہ کے نوجوان نے بھی اداکارہ میرا کو شادی کی پیشکش کردی

چارسدہ(آن لائن) 62 سالہ قبائلی کے بعد چارسدہ کے 21 سالہ نیاز محمد نے میرا کو شادی کی پیشکش کردی۔ میرا کی جانب سے جاری بیان کے بعد 23 فروری کو فاٹا سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن 62 سالہ ملک وزیر صافی نے شادی کی پیشکش کی تھی جس کے بعد 2 مارچ کو چارسدہ کے محمد نیاز نے بھی میرا کو شادی کی پیشکش کردی ہے۔ نیاز کا کہنا ہے وہ میرا سے شادی کیلئے تیار ہیں، میرا انکے موبائل نمبر 0344-9640713 پر رابطہ کرکے انہیں جواب دیں۔ نیاز محمد نے کہا اب میرا پر ہے۔وہ 62 سالہ بوڑھے کوہاں کہیں گی یا پھر 21 سالہ نوجوان سے شادی کرنا پسند کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن