• news

پی آئی اے نے چھٹی کے روز عمرہ کرایوں میں ہونیوالا اضافہ اگلے روز واپس لے لیا

لاہور(خبرنگار) پی آئی اے انتظامیہ نے عمرہ زائرین کے کرائے میں اتوار کو چھٹی کے باوجود اچانک کیا گیا 5 ہزار روپے کا اضافہ سوموار کو دفتر کھلتے ہی واپس لے لیا اور اتوار کو جاری کی گئی ٹکٹوں پر اضافہ بھی واپس لے لیا۔ لاہور کے ٹریول ایجنٹس نے بتایا کہ ہفتہ کو عمرہ کا کرایہ 75 ہزار تھا۔ پی آئی اے نے یکم مارچ کو 75 ہزار کیا پھر سوموار کو دوبارہ 70 ہزار کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن